چین :سڑک سے گزرتی کار پر دیوہیکل پتھرآگرا

شنگھائی (نیٹ نیوز)بعض اوقات ایسے خطرناک حادثات دیکھنے کو ملتے ہیں جس میں کسی کے زندہ بچ جانے کی امید کم ہی ہوتی ہے۔چین میں اْس وقت دیکھے گئے جب اچانک پہاڑ سے ایک دیوہیکل پتھر مصروف سڑک پر آگراجبکہ اس دوران وہاں سے گزرتی کار پتھر کی زد میںآگئی۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...