پنجاب حکومت نے سرکاری ڈرائیوروں، ڈسپیچ رائیڈرز کے اوور ٹائم الائونس میں سو فیصد اضافہ کر دیا

Jul 20, 2018

لاہور (سپیشل رپورٹر) حکومت پنجاب نے سرکاری ڈرائیوروں اور ڈسپیچ رائیڈرز کے اوور ٹائم الائونس میں 100 فیصد اضافہ کر دیا ہے۔ اس سے پہلے ڈرائیوروں کو 2500 سو روپے ماہانہ الائونس ملتا تھا جسے بڑھا کر 5000 ہزار روپے ماہانہ کر دیا گیا ہے۔

مزیدخبریں