لندن: پاکستانی قوال حاجی امیر خان پر سیاہ فام کا حملہ، تشدد

لندن (نوائے وقت رپورٹ) لندن میں پاکستانی قوال حاجی امیر خان پر نامعلوم سیاہ فام نے حملہ کر دیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق بیٹی سلینہ نے بتایا کہ حملہ آور نے لاتیں اور گھونسے مارے اور شدید تشدد کا نشانہ بنایا جس سے حاجی امیر خان کی آنکھ اور منہ پر شدید زخم آئے ہیں۔ حاجی امیر، امجد صابری اور عزیز میاں کے بھی عزیز ہیں۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...