زرداری کو بینظیر اور مرتضیٰ بھٹو کے قاتلوں کا علم ہے: پیر پگارا

سکھر (نوائے وقت رپورٹ) جی ڈی اے کے سربراہ پیر پگارا نے سکھر میں جی ڈی اے کے جلسے سے خطاب میں کہا ہے کہ آصف زرداری کو بے نظیر، مرتضیٰ بھٹو کے قاتلوں کا علم ہے، پیپلز پارٹی نے 10 سال کسان کیلئے کچھ نہیں کیا۔ زرداری نے قوم سے غداری کی۔ سکیورٹی اداروں کی وجہ سے سندھ میں امن قائم ہوا۔ سندھ میں اب جی ڈی اے کی حکومت بنے گی۔ زرداری نے بھٹو فیملی کو سندھ میں ایک ٹکٹ نہیں دیا۔ آصف زرداری نے ٹکٹ نہ دے کر بھٹو خاندان سے بدلہ لیا

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...