خانیوال (نمائندہ خصوصی ) الیکشن سال 2018کیلئے خانیوال سمیت صوبہ بھر کے 36اضلاع کے پولنگ عملے کا تربیتی عمل مکمل ہوگیا ہے الیکشن کمیشن کے تمام پولنگ عملے کیلیء ہدایات بھی جاری کردی ہیں الیکشن کمیشن کے احکامات کی روشنی میں نگران حکومت پنجاب نے خانیوال سمیت صوبہ بھر میں انتخابی ضابطہ اخلاق کی مکمل پاسداری کیلئے دفعہ144نافذ کردی ہے ۔