لاہور(سپورٹس رپورٹر+نمائندہ سپورٹس) پاکستان کرکٹ بورڈ کا اعلیٰ سطحی وفد 26 جولائی کو بگٹی سٹیڈیم کوئٹہ کا دورہ کرے گا۔ سٹیڈیم کے اردگرد کمرشل سہولیات کے مواقع بڑھانے سے پیدا ہونے والی آمدن کو ریجنل کرکٹ کی ترقی پر خرچ کیا جائے گاجو روزگار کے مواقع بڑھانے میں مدد دیگا۔