کنبرا(آئی این پی/شِنہوا)اسٹریلیا میں ہرروز17افراد تمباکو نوشی کے باعث ہلاک ہوجاتے ہیں،اسٹریلین نیشنل یونیورسٹی نے ایک تحقیق میں بتایا ہے کہ تمباکو نوشی نے دل امراض میں مبتلا لوگوں میںمرنے کی شرح3گنا کردی ہے،جبکہ2گنا افراد دل کے دورے کے باعث مر جاتے ہیں۔
،ریسرچ ٹیم نے 190000تمباکو نوش اور نان سموکر کی تحقیق کی،تو پتہ چلا کہ تمباکو نوش36ممالک امراض کا شکار ہوجاتے ہیں تمباکو نوش 6400 افرادصرف دل کا دورہ پڑنے سے ہر سال مر جاتے ہیں۔