حکومت کا مُردوں کی تدفین پر ٹیکس قابل خدمت ہے : محمد علی قادری

Jul 20, 2019

لاہور ( پ ر ) مرکزی جمعیت تحفظ پاکستان کی جنرل کونسل کا اجلاس زیر صدارت ممتازراہنما مولانا محمد علی قادری ہویا ملک کی تازہ ترین صورتحال پر غورخوز کیا گیا ۔ اور حکومت کی طرف سیمیت پر ٹیکس لگانے نا بالغ مردہ 1000، بالغ 1500روپے ادا کرنے پردفن ہو سکے گا، جنرل کونسل نے اس ظلم وستم کی شدید مزمت کرتے ہوئے کیا کہ اس نا اہل حکومت کایہ حال ہو گا ہے کہ مردور پر بھی ٹیکس لگادیا ہوئے کیا کہ اب بد قسمت سے اصلاع کی کوئی صورت نظرنہیں آئی بگاڑ پر دن کے ساتھ بڑھ دیاہے اور عوام کی پریشانیوں میں اضافہ ہو رہا ہے اس وقت حکومت کے مشکل فیصلوں سے غم و غصہ اورقہر آلود نگائیں میں ہوں وہ مرکز موجودہ حکومت بن رہی ہے ۔ یونس قادری ، محمد جنید علی قادری ، رحمت علی ملک ، محمد یوسف نقشبندی ، محمد اویس علی قادری ، رحمت علی ملک ، محمد یوسف نقشبندی محمد اویس علی قادری ، محمد شعیب قادری ، پیر محمد ہارون سیفی ، حافظ حسان شامل ہیں۔

مزیدخبریں