سعودی فرمانروا کی علاقائی سلامتی اوراستحکام کیلئے امریکی فورسز کے قیام کی منظوری

Jul 20, 2019 | 11:02

ویب ڈیسک

سعودی عرب کے فرمانرواشاہ سلمان بن عبدالعزیزنے علاقائی سلامتی اوراستحکام کے لئے ملک میں امریکی فورسز کے قیام کی منظوری دیدی ہے۔

یہ اقدام امریکہ اورایران کے درمیان کشیدگی میں اضافے کے تناظر میں کیاگیا ہے جس کے اثرات تیل کی عالمی منڈی پر ہورہے ہیں۔اُدھر امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نے کہاہے کہ وہ سعودی عرب کومشرق وسطیٰ میں اہم شراکت دار ملک سمجھتے ہیں۔

مزیدخبریں