جرائم کے واقعات میں اضافہ کا اعلیٰ حکام نوٹس لیں، اُسامہ بن اظہر

کراچی (سٹی نیوز )شہر قائد کی سڑکوں پر لوٹ مار کی ورداتوں میں اضافہ،شہری موبائل فون ،نقدی سمیت مختلف قیمتی اشیاء سے محروم ،گزشتہ روز گلشن چورنگی کے قریب ہوٹل پر بیٹھے شہریوں سے 4 مسلح ڈاکوموبائل فون اور قیمتی اشیاء لوٹ کر فرار، عوامی رپورٹر اُسامہ بن اظہر کا سیکورٹی اداروں کے اعلیٰ حکام سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ۔

ای پیپر دی نیشن