رطانیہ نے خلیج میں اپنے دو آئل ٹینکروں کو قبضہ میں لینے کے ایران کے اقدام کو ناقابل قبول قراردیتے ہوئے گہری تشویش ظاہر کی ہے ۔برطانوی ترجمان نے بتایا کہ یہ اقدام سمندری حدود کی بین الاقوامی آزادی کیلئے کھلا چیلنج ہے ۔ادھر ایران نے کہا ہے کہ بحری جہاز بین الاقوامی سمندری قوانین کی خلاف ورزی کررہے تھے۔
برطانیہ نے خلیج میں اپنے دو آئل ٹینکروں کو قبضہ میں لینے کے ایران کے اقدام کو ناقابل قبول قراردیدیا
Jul 20, 2019 | 18:06