الخدمت کے تحت شاہ پر کانجراں مویشی منڈی میں سپرے کیا گیا

لاہور(خصوصی نامہ نگار )الخدمت فاؤنڈیشن وسطی پنجاب کے تحت شاہ پور کانجراں مویشی منڈی میں قربانی کے جانوروں کو کرونا وبا سے بچاؤ کے لیے جراثیم کش سپرے کیاگیا اور اس کے ساتھ ساتھ جانور بیچنے اور خریدنے والے افراد میں ماسک اور ہینڈ سینے ٹائزر تقسیم کیے گئے الخدمت فاؤندیشن وسطی پنجاب کے صدر اکرام الحق سبحانی نے کہا کہ الخدمت فاونڈیشن عید تک قربانی کے جانوروں کو ڈس انفیکٹ کرے گی اور بوپاری حضرات کو کوروا وبا کے بچاؤ کے لیے حفاظی سامان فراہم کرے گی۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...