مسجدکے چندہ کا بکس چو ری

کلر سیداں (نامہ نگار) کلر سیداں مغل بازار میں ہفتہ اور اتوار کے دوران لاک ڈاؤن کا فائدہ اٹھاتے ہوئے نامعلوم چور ہوٹل کے تالے توڑ کر ہوٹل میں رکھا گیا مسجد کا چندہ بکس جس میں 25ہزار روپے کی رقم پڑی ہوئی تھی چرا کر فرار ہو گئے۔ہوٹل کے مالک محمد منیر نے اطلاع پولیس کو دے دی ہے۔

ای پیپر دی نیشن