فیروزوالہ (نامہ نگار)تھانہ فیروزوالہ کے علاقہ میں جی ٹی روڈ کی آبادی راناٹائون میں ظہورنے دیگرساتھیوں کی مدد سے محنت کش کی بیٹی(ف) کواغواکرلیا اورفرارہوگئے راحیل اوراسکے ساتھیوں نے محنت کش کی جواں سالہ بیٹی(ر)کواغواکرلیا امامیہ کالونی میں علی احمد نے اپنے باپ اور دیگر ساتھیوں کی مدد سے محنت کش کی جواں سالہ بیٹی (ن)کو اغواء کرکے فرار ہو گئے فیروزوالہ پولیس نے مغویہ کے والد کی رپورٹ پر ملزموں کیخلاف مقدمہ درج کر لیا۔