محکمہ زراعت کے کمپلیکس  میں اربن فاریسٹ کا افتتاح 

لاہور(سٹی رپورٹر) ایڈیشنل چیف سیکرٹری جنوبی پنجاب کیپٹن(ر) ثاقب ظفر نے محکمہ زراعت کے کمپلیکس میں پودا لگاکر اربن فاریسٹ کا افتتاح کردیا۔ اس موقع پر سیکرٹری زراعت جنوبی پنجاب ثاقب علی عطیل، سیکرٹری جنگلات سرفراز حسین خان،ایڈیشنل سیکرٹریز زراعت بارک اللہ خان،سید نوید عالم سمیت دیگر افسران بھی ان کے ہمراہ تھے۔

ای پیپر دی نیشن