علم ایک لازوال دولت جس کو  کوئی چرا نہیں سکتا: رضوان اسلم

گوجرانوالہ( نمائندہ خصوصی)علم ایک لازوال دولت ہے جس کو کوئی چرا نہیں سکتا اس لیے تعلیم حاصل کرنا ہر ایک کا فرض ہے ایسے معاشرے اور ملک کبھی ترقی کی راہ پر گامزن نہیں ہو سکتے جہاں تعلیم کو اہمیت نہ دی جا تی ہو یہ تعلیم ہی ہے جس کہ بارے میںہمارے پیارے نبی حضرت محمد ؐنے بھی فرمایا (تعلیم حاصل کرنا ہر مسلمان مرد عورت پر فرض ہے)۔ان خیالات کا اظہار پی ٹی آئی کے سٹی جنرل سیکرٹری رضوان اسلم بٹ نے کنگنی والہ سرفراز کالونی گورنمنٹ گرلز ہائی سکول میں طالبات میں کتابیں تقسیم کرتے ہوئے کیا ۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...