قربانی کی قبولیت کا انحصار دکھلاوے پر نہیں خالصیت پر ہوتا ہے:نوید اختر خان 

جوئیانوالہ (نامہ نگار) تحریک انصاف سپورٹس اینڈ کلچرل ونگ کے صوبائی جنرل سیکرٹری خان نوید اختر خان نے کہا ہے کہ قربانی کی قبولیت کا انحصار دکھلاوے پر نہیں بلکہ خالصیت پر ہوتا ہے، جہاںاخلاص نہ ہو وہاںقبولیت بھی نہیں ہوتی، اسوہ حضرت ابراہیم ؑ کی پیروی کا اصل مقصد فقط جانور ذبح کرنا نہیں بلکہ تقویٰ اختیار کرنا اور اللہ تعالیٰ کی رضا مندی و خوشنودی کی خاطر اعمال صالح کی طرف پوری طرح راغب ہونا ہے۔

ای پیپر دی نیشن