لاہور (خصوصی رپورٹر) شہبازشریف نے ٹویٹ میں کہا ہے کہ بھارتی وزیر نے کہا مودی نے یقینی بنایا پاکستان گرے لسٹ میں رہے۔ ایف اے ٹی ایف کے فیصلہ سازی کی سالمیت پر سنگین سوالات اٹھتے ہیں۔ واچ ڈاگ کو واضح کرنا ہوگا یہ پاکستان کیخلاف استعمال تو نہیں ہورہا۔
بھارتی وزیر کا بیان، ایف اے ٹی ایف پر سنگین سوال اٹھتے ہیں: شہباز شریف
Jul 20, 2021