اطلاعات و نشریات کے وزیر چوہدری فواد حسین نے امید ظاہر کی ہے کہ پاکستان اس سال وینٹی لیٹرز کی برآمد شروع کر دے گا۔ ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ وینٹی لیٹرز کی تیاری کیلئے چوتھی کمپنی کو بھی لائسنس مل گیا ہے۔وفاقی وزیر نے کہا کہ فیصل آباد میں قائم کیا گیا ہیلتھ سٹی اس سال ستمبر سے آٹو ڈسپوزبل سرنجوں کی تیاری شروع کر دے گا۔
پاکستان اس سال وینٹی لیٹرز کی برآمد شروع کر دے گا.چوہدری فواد حسین
Jul 20, 2021 | 21:44