راولپنڈی (جنرل رپورٹر)ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈسیشن جج راولپنڈی محمد افضل مجوکہ نے ضمنی الیکشن کے باعث گواہوں کو سمن جاری نہ ہونے اور عدالتی تعطیلات کی وجہ سے امریکی نژاد خاتون وجیہہ فاروق سواتی کے اغوا و قتل کے مقدمہ کی سماعت8اگست تک ملتوی کر دی ہے، گزشتہ روز سماعت کے وقت مقدمہ کے مرکزی ملزم رضوان حبیب ، اس کا والد حریت اللہ ڈرائیور سلطان احمداور گھریلو ملازمہ زاہدہ یوسف اس کے شوہریوسف مسیح کو پولیس حراست میں عدالت میں پیش کیا گیا جبکہ ضمانت پر رہا شریک ملزم رشید احمد بھی عدالت میں موجود تھا۔
وجیہہ سواتی