فیروزوالہ( نامہ نگار)تھانہ فیکٹری ایریا ، فیروزوالا اور کالا شاہ کاکوکے ، نبی پورہ کلاں ، چکوک ایریا کے علاقے میں غیر قانونی ڈبہ سٹیشنوں کی بھرمار جہاں غیر قانونی طریقے سے آئل ، ڈیزل پٹرول ، اور بایرانی تیل کی خرید و فروخت کا مکروہ دھندہ عروج پر کیا جاتا ہے۔