گکھڑمنڈی(نامہ نگار) محلہ شریف فارم راہوالی کا حافظ عمران شہزاد جو بیرون ملک سے چھٹی پر آیاہوا ہے اپنے دوست نقاش اشرف سیال کے ہمراہ ایک بجے دن یو بی ایل بینک جی ٹی روڈ راہوالی سے رقم لے کر موٹر سائیکل پر گھر جارہا تھا کہ جامعہ مسجد توکلیہ والے بازار میں عقب سے آنے والے موٹر سائیکل سوار دو ڈاکوئوں نے اسلحہ کے زور پر ان سے رقم چھین لی اور فرار ہوگئے، پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔