سا ئف کمیو نیکیشن ، وزیر اعظم ، وزیر خارجہ سے چھپانے کا دعوی بت بنیاد ہے: دفتر کارجہ 


اسلام آباد (خصوصی نامہ نگار+ نوائے وقت رپورٹ) ترجمان دفتر خارجہ عاصم افتخار نے کہا ہے کہ واشنگٹن میں سفارتخانے سے موصول ہونے والا سائفر کمیونیکیشن وزیر خارجہ، وزیر اعظم سے چھپانے کا دعوی سراسر بے بنیاد ہے۔  ترجمان نے بیان میں کہا کہ دفتر خارجہ پیشہ ورانہ بنیاد پر کام کرتا ہے اس کے کام پر شکوک و شبہات پیدا کرنا نقصان دہ ہو گا۔ سائفر کمیونیکیشن وزیر خارجہ، وزیر اعظم سے چھپانے کا سوال ہی پیدا نہیںہوتا۔ واشنگٹن میں پاکستانی سفارتخانے نے بھی سائفر کمیونیکیشن وزیر خارجہ یا وزیراعظم سے پوشیدہ ہونے کی تردید کر دی۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق سائفر کمیونی کیشن  وزیر خارجہ یا وزیراعظم سے پوشیدہ رکھنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...