الیکشن کمشن پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ سنا ئے: شہباز شریف 


اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وزیر اعظم شہباز شریف نے الیکشن کمیشن سے استدعا کی ہے کہ وہ پی ٹی آئی غیر ملکی فنڈنگ کیس کا طویل عرصہ سے التوا کا شکار فیصلہ سنائے۔ اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ ریاستی اداروں پر بار بار اور قابل شرم حملوں کے باوجود عمران نیازی کو طویل عرصے سے کھلی چھٹی دی جا رہی ہے۔ اس کو دیئے گئے استثنا نے ملک کو نقصان پہنچایا ہے۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...