میں کشمیر کے وزیراعظم سے یہ بات کہہ دینا چاہتا ہوں کہ وہ اس بات کا خیال رکھیں کہ کسی بے گناہ مسلمان کو کوئی تکلیف اور اذیت نہ پہنچے‘ لاپروائی سے کام نہ لیا جائے ورنہ آپ مسلمانوں کو اس آگ میں کودنے پر مجبور کردینگے۔
اجلاس مسلم لیگ کونسل دہلی 5 جون 46ء