فرید احمد پراچہ کی طارق فضل چودھری سے بیٹے کے حادثے میں رحلت پر تعزیت 


لاہور(خصوصی نامہ نگار)نائب امیر جماعت اسلامی ڈاکٹر فرید احمد پراچہ نے مسلم لیگی رہنما طارق فضل چودھری سے رابطہ کرکے ان کے بیٹے عنزہ کے ٹریفک حادثے میں رحلت پر اظہار تعزیت کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ جوان بیٹے کی جدائی والدین کیلئے ایک المناک سانحہ سے کم نہیں۔ اللہ کریم مرحوم کی مغفرت فرمائے اور والدین و لواحقین کو صبر جمیل اور اجر عظیم سے نوازے۔ آمین

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...