پرفارمنس آڈٹ ونگ میں کورسز  کا انعقاد،48افسروں کی شرکت


لاہور( نیوزرپورٹر ) پرفارمنس آڈٹ ونگ لاہور میں ”پروکیورمنٹ مینجمنٹ ان پرفارمنس آڈیٹنگ“ اور”کنٹریکٹ مینجمنٹ ان پرفارمنس آڈیٹنگ“ کے کورسز کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں ملک بھر سے 48 افسران نے شرکت کی۔ ان کورسز کے ذریعے شرکاءکو پرفارمنس آڈیٹنگ میں پروکیورمنٹ اور کنٹریکٹ مینجمنٹ کے اصولوں کے بارے میں تربیت دی گئی۔ ان کورسز کے ذریعے پبلک پروکیورمنٹ ریگولیٹری اتھارٹی کے بنیادی دائرہ کار، کاموں اور خدمات کو منظم طریقے سے خریدنے کے حوالے سے شرکاءکو آگاہ کیا گیا۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...