ایاز شوکت ایڈووکیٹ جنرل  اسلام آباد تعینات 

Jul 20, 2023


اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) ایاز شوکت کو ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد تعینات کر دیا گیا۔ صدر مملکت نے منظوری دے دی۔ جہانگیر خان جدون کا ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد کے عہدے سے استعفا بھی منظور کر لیا گیا۔
 اے جی 

مزیدخبریں