پنجاب میں جوج ، رینجرز طلب ،10 محرم تک ڈبل سواری پر پابندی 


لاہور (نوائے وقت رپورٹ+ اے پی پی ) پنجاب بھر میں 10 محرم تک فوج اور رینجرز طلب کر لی گئی ذرائع کابینہ کمیٹی کے مطابق حساس اضلاع میں فوج اور رینجرز تعینات ہو گی ضلعی انتظامیہ کی درخواست پر فوج اور رینجرز طلب کی گئی پنجاب بھر میں یکم سے 10 محرم تک ڈبل سواری پر پابندی ہوگی فورتھ شیڈول میں شامل افراد کو نظر بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ڈپٹی کمشنر لاہور کی جانب سے 25 علماءکی زبان بندی اور لاہور داخلے پر پابندی کے احکامات جاری کئے گئے ہیں۔ جھنگ کے مولانا ضیغم بخاری، ڈیرہ غازیخان کے سید الیاس رضا نقوی، سرگودھا سے سید سبطین کاظمی، مولانا الیاس گھمن سمیت دیگر ذاکرین شامل ہیں۔ 

نیا سال 

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...