اسلام آباد (نامہ نگار) موجودہ قومی اسمبلی کا آخری اجلاس آج شام5 بجے جبکہ سینٹ کا اجلاس 24جولائی پیر کو سہہ پہر تین بجے طلب کر لیا گیا ہے۔ قومی اسمبلی کا اجلاس موجودہ قومی اسمبلی کی مدت خاتمے تک جاری رہے گا۔ جس میں انتخابی اصلاحات سے متعلق اہم قانون سازی کی جائے گی۔
اجلاس طلب
قومی اسمبلی کا آخری اجلاس آج شام 5 بجے، سینٹ کا 24جولائی کو ہو گا
Jul 20, 2023