نشے میں دھت ملزمان کا خاتون پر تشدد

Jul 20, 2023


اسلام آباد(اپنے سٹاف رپورٹر سے)خاتون کو تشدد کا نشانہ بنا دیا،تھانہ گولڑہ کو شہناز بی بی نے بتایا کہ رفیع اللہ وغیرہ نے نشے کی حالت میں مارا پیٹا اور زخمی کر دیا۔

مزیدخبریں