سٹیٹ بینک نے نظام کے لحاظ سے اہم ملکی بینکوں کا تعین کردیا

کراچی(کامرس رپورٹر)بینک دولت پاکستان نے فریم ورک فار ڈومیسٹک سسٹمیکلی امپارٹنٹ بینکس جسے اپریل 2018 ء میں متعارف کروایا گیا تھا،کے تحت 2023ء کے لیے نظام کے لحاظ سے اہم ملکی بینکوں کے تعین کا اعلان کیا ہے۔ اسٹیٹ بینک کا متعارف کردہ فریم ورک بین الاقوامی معیارات اور عالمی بہترین طریقوں سے ہم آہنگ ہے اور اس میں مقامی حرکیات کو مدنظر رکھا گیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...