فن لینڈ میں کیچڑ فٹبال ورلڈ کپ کا آغاز ‘100 سے زائد ٹیمیں شریک

 لاہور(سپورٹس ڈیسک ) کیچڑبھری آب گاہوں میں فٹبال کا عالمی مقابلہ شروع ہوگیا۔ فِن لینڈ میں واقع دلدلی جھیلوں میںسے زائد ٹیمیں شریک ہیں۔ اسے سوامپ سوکرورلڈ کپ کا نام دیا گیا ہے جو اس سال ہائرنسالمی نامی علاقے میں شروع ہوگیا ہے۔ یہ کھیل فوجیوں کی مشقوں کی طرز پر تشکیل دیا گیا ہے۔ فِن لینڈ کے سپاہی  استعداد جانچنے کیلئے دلدلی تالابوں میں ٹریننگ کرتے رہے تھے۔ دلدلی تالاب کے اطراف  درختوں کے تنے لگا کر بائونڈری بنائی جاتی ہے جہاں تماشائی بیٹھتے ہیں۔  میدان کیچڑ اور دلدل سے بھرا ہوتا ہے جس میں کم سے کم پنڈلیوں تک کیچڑ میں ڈوبے کھلاڑی گیند کے پیچھے بھاگتے ہیں۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...