چیئرمین پی سی بی ذکا اشرف کی تقرری کے خلاف دائر درخواست خارج

اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر)لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بنچ کے جسٹس شاہد جمیل خان نے چیئرمین مینجمنٹ کمیٹی پاکستان کرکٹ بورڈ چوہدری ذکا اشرف کی تقرری کے خلاف دائر درخواست کو خارج کرتے ہوئے چوہدری ذکا اشرف کی بطور چیئرمین مینجمنٹ کمیٹی پاکستان کرکٹ بورڈ کی تقرری کو برقرار رکھا ہے عدالت نے دو ہفتوں میں بورڈ آف گورنر بنانے کا حکم دیا جو تین ہفتوں میں چیئرمین پی سی بی کے انتخابات کرائے گا۔

ای پیپر دی نیشن