فضائی آلودگی کیڑے مکوڑوں کی تعداد میں کمی کا سبب بن سکتی ہے

میلبرن (نیٹ نیوز) ایک تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ فضائی آلودگی کیڑے مکوڑوں کے غذا ڈھونڈنے کی صلاحیت کو کمزور کرتے ہوئے عالمی سطح پر ان کی تعداد میں واضح کمی لاسکتی ہے۔

ای پیپر دی نیشن