انگلینڈ کی گلوکارہ نے بھوت سے طلاق لے لی

آکسفورڈشائر (نیٹ نیوز) انگلینڈ سے تعلق رکھنے والی گلوکارہ اور نغمہ نگار بروکارڈ جنہوں نے نومبر 2022ء میں ایک بھوت سے شادی کی تھی، اب اس سے طلاق لے رہی ہیں۔ گلوکارہ نے طلاق کی وجہ بتاتے ہوئے کہا کہ بھوت شادی کے بعد زیادہ سے زیادہ مالکانہ رویہ اختیار کررہا تھا اور گرمجوشی اور نرمی سے اچانک دھمکی آمیز اور خطرناک ہو جاتا تھا۔گلوکارہ کا دعویٰ ہے کہ بھوت دراصل ایڈوَرڈ نامی  وکٹورین فوجی کا بھوت ہے۔

ای پیپر دی نیشن