نہری پانی چوری کرنیوالوںکیخلاف کارروائی  100 سے زائد کاشتکاروں پرمقدمہ

نارنگ منڈی(نمائندہ نوائے وقت)کینال مجسٹریٹ سب ڈویثرن مریدکے احسن جمیل کی نہری پانی چوری کرنیوالے کاشتکاروں کے خلاف کارروائی 100 سے زائد کاشتکاروں کے خلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کر دی سٹی پریس کلب نارنگ میں گفتگوکرتے ہوئے احسن جمیل کاکہناتھاکہ نہری پانی کی چوری سے ٹیل پر پانی ختم ہوچکاہے جس سے حقداران کاشتکاروں کی فصلیں سوکھ رہی ہیں کسی کے ساتھ زیادتی نہیں ہونے دیں گے۔

ای پیپر دی نیشن