امریکی اقدامات سے ہم بھی جوہری  میزائلوں کی تنصیب کرسکتے ہیں ، روس

ماسکو (این این آئی)روس نے کہا ہے کہ امریکی اقدامات کے جواب میں ہم بھی جوہری میزائلوں کی تنصیب کر سکتے ہیں۔ روس کے نائب وزیر خارجہ سرگے ریابکوف نے دارالحکومت ماسکو میں2026 سے جرمنی میں "ٹام ہاک طویل المسافت کروز میزائل نصب کرنے سے متعلق امریکی فیصلے کے بارے میں صحافیوں کو بتایا کہ امریکہ جوہری میزائل ٹیکنالوجی میں اضافہ کر رہا ہے اور ہم اس کا جواب دیں گے۔

ای پیپر دی نیشن