غزہ میں اسرائیلی فوجیوں کو پولیو سے بچائو  کی ویکسین لگنا شروع،سیوریج کے پانی میںوائرس کی تصدیق ہوئیؒ:حکام

Jul 20, 2024

 غزہ (این این آئی )فلسطینی وزارت صحت نے غزہ کے پناہ گزیں کیمپوں کے سیوریج اور آلودہ پانی میں پولیو وائرس کی تصدیق کی ہے۔عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی فورسز نے غزہ میں اپنے فوجیوں کو پولیو سے بچا کی ویکسین لگانا شروع کردی ہے۔دوسری جانب غربت کے خاتمے کی تنظیم آکسفام کی رپورٹ کے مطابق اسرائیل نے غزہ میں دستیاب پانی کی مقدار میں 94 فیصد کمی کردی ہے۔سیوریج کے پانی میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے ۔

مزیدخبریں