پاکستانی خاوند بچے دبئی لے گیا، بھارتی خاتون بازیابی کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں روتی، گڑگڑاتی رہی 

Jul 20, 2024

لاہور (خبرنگار) بھارتی خاتون نے پاکستانی خاوند سے بچوں کی بازیابی کے لیے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔ درخواست گزار فرزانہ احاطہ ہائیکورٹ میں روتی، گڑگڑاتی،  انصاف مانگتی رہی۔ موقف اپنایا کہ پاکستانی باپ دوبارہ بچوں کو دبئی لے گیا۔ وکیل بشریٰ قمر نے موقف اپنایا کہ ہائیکورٹ دبئی سے بچوں کو واپس لانے کا حکم دے سکتی ہے۔

مزیدخبریں