فیصل آباد: بدفعلی کا الزام، پنچایت  نے نوجوان کے بال کاٹ دیئے، منہ کالا  

فیصل آباد (نمائندہ خصوصی) پنجایت نے نوجوان کے بال کاٹ کر منہ کالا کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ ٹھیکریوالہ کے علاقہ 87 ج ب میں پنجایت نے نوجوان کے بال کاٹ کر منہ کالا کر دیا۔ عثمان نامی نوجوان پر بدفعلی کا الزام لگا کر پنجایت بلائی گئی تھی۔ 

ای پیپر دی نیشن