فیصل آباد (نمائندہ خصوصی) پنجایت نے نوجوان کے بال کاٹ کر منہ کالا کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ ٹھیکریوالہ کے علاقہ 87 ج ب میں پنجایت نے نوجوان کے بال کاٹ کر منہ کالا کر دیا۔ عثمان نامی نوجوان پر بدفعلی کا الزام لگا کر پنجایت بلائی گئی تھی۔
فیصل آباد: بدفعلی کا الزام، پنچایت نے نوجوان کے بال کاٹ دیئے، منہ کالا
Jul 20, 2024