پشاور(آئی این پی ) بیرسٹر سیف نے مریم نواز کو پی ٹی آئی کے منصوبے دیکھنے کے لیے خیبر پختونخوا آنے کی دعوت دے دی۔ مشیر اطلاعات کے پی کے بیرسٹر سیف نے وزیراعلی پنجاب مریم نواز کے خطاب پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ راج کماری مریم نواز کو تعصب کی عینک اتار دینی چاہئے ۔