لاہور( این این آئی)انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما شاہ محمود قریشی کو کوٹ لکھپت لاہور جیل منتقل کرنے کا حکم دے دیا۔شاہ محمود قریشی نے 9مئی کے جاری ٹرائل میں اڈیالہ جیل سے ویڈیو لنک کے ذریعے پیشی کی ۔
انسداد دہشتگردی عدالت نے شاہ محمود قریشی کو لاہور کی جیل میںمنتقل کرنے کا حکم دیدیا
Jul 20, 2024