لاہور(خبرنگار) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس چوہدری عبدا لعزیز نے پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی ثناء اللہ مستی خیل کی اینٹی کرپشن نوٹس کیخلاف درخواست نمٹا دی۔ درخواست اینٹی کرپشن سرگودھا کو بھجواتے ہوئے اینٹی کرپشن کے وکیل کو ہدایت کی کہ درخواست گزار پر لگائے گئے الزامات کی تفصیلات فراہم کی جائیں۔