گروپ ای سے ہالینڈ اورجاپان کی ٹیموں کے درمیان دلچسپ مقابلہ دیکھنے میں آیا۔ کوئی بھی ٹیم پہلے ہاف کے اختتام تک گول سکور کرنے میں کامیاب نہ ہو سکی۔ کھیلکے تریپن ویں منٹ میں سٹار ڈچ سٹرائیکر ویسلی شنائڈر نے خوبصورت گول کر کے اپنی ٹیم کو برتری دلا دی، جو کھیل ختم ہونے تک برقرار رہی ۔ جاپان کی ٹیم نے میچ برابر کرنے کی بھرپورکوشش کی مگرکامیاب نہ ہوسکی۔ واضح رہے کہ ہالینڈ کی ٹیم اپنے گروپ میں دو میچ کھیل کرچھ پوائنٹس کے ساتھ سرفہرست ہے۔
فٹبال ورلڈ کپ میں ڈنمارک نے کیمرون کو دو کے مقابلے میں ایک گول سے شکست دے کر دی ۔ گھانا اورآسٹریلیا کا میچ برابرجبکہ ہالینڈ نے جاپان کو ہرا کرناک آؤٹ مرحلے کےلئے کوالیفائی کرلیا ۔
Jun 20, 2010 | 17:24