مہمند ایجنسی قومی لشکرکے رضا کارکے گھرپرشدت پسندوں کا حملہ، تین افراد جاں بحق ۔

اتواراورپیر کی درمیانی شب دوبجے دس سے زائد مسلح شدت پسندوں نے تحصیل صافی مسعود میں رضا کار کے گھر دستی بموں سے حملہ کردیا، جس میں تین افراد موقع پر جاں بحق ہوگئے جبکہ متعددکے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں، حملے کے وقت گھر میں سات افراد موجود تھے،واقعہ کے بعد حملہ آور فرار ہوگئے جبکہ سکیورٹی فورسز نے علاقے میںسرچ آپریشن شروع کردیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن