امریکی ریاست ایریزونا کےجنگلات میں بائیس روز پہلےلگنےوالی بے قابو، آگ نے مزید دوریاستوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ۔

Jun 20, 2011 | 03:03

سفیر یاؤ جنگ
درجہ حرارت بڑھنے کے باعث امریکی ریاست ایریزونا کے جنگلات میں اچانک بھڑک اٹھنے والی آگ پر بائیس روز بعد بھی قابو نہیں پایا جا سکاجبکہ تیز ہواکے باعث آگ کا دائرہ مزید وسعت اختیارکرتا ہوا مزید دو ریاستوں نیو میکسیکواور ٹیکساس تک جا پہنچا ہے۔دوسری طرف امریکی محکمہ موسمیات نے ملک میں تیز ہواؤں کے مزید جھکڑ چلنے کی پیشن گوئی کرتے ہوئے جنوب مغربی علاقوں میں ریڈ وارننگ جاری کر دی ہے۔
مزیدخبریں