کوےت سٹی (عبدالشکور ابی حسن سے) اوورسیز پاکستانیوں محمد ارشد، رعتیق عدنان، حافظ سلطان، حاجی محمد ادریس، محمد نعیم، خاور بٹ، شکیل احمد ڈار، محمد ارشد جنجوعہ، چوہدری فیاض احمد انجم، سجاد احمد، منظور احمد نے کہا انصاف کے کٹہرے میں کوئی بڑا اور کوئی چھوٹا نہیں۔ فیصل محمد نے کہا آج کی رسوائی کی ذمہ داری اعتزاز احسن اور اٹارنی جنرل پر عائد ہوتی ہے۔