نیلسن منڈیلا روبصحت ہونے کے بعد ہسپتال سے گھر منتقل ہوگئے

Jun 20, 2013

جوہانسبرگ (اے پی پی) جنوبی افریقہ کے سابق صدر نیلسن منڈیلا روبصحت ہونے کے بعد ہسپتال سے گھر منتقل ہوگئے۔ گھر منتقل ہوتے وقت جنوبی افریقہ کے سینکڑوں شہری ہسپتال کے باہر جمع ہوئے جنہوں نے کارڈز اور پھولوں کے ذریعے قومی رہنما کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

مزیدخبریں